ابنا: کميٹي کے چيئرمين سينيٹر رضا رباني نے اجلاس کے بعد ميڈيا کو بتايا کہ اس حوالے سے 35سفارشات منظور کي گئي ہيں جنکا تعلق خارجہ اور پاک امريکا تعلقات ہيں. انہوں نے کہا کہ ان سفارشات کو پارليمنٹ کے مشترکہ اجلاس ميں منظوري کے لئے پيش کيا جائے گا. ................
/169